4 مارچ، 2024، 8:29 PM

یمن: عدن کے جنوب میں ایک اور سمندری واقعے کی اطلاع، میڈیا ذرائع کا دعوی

یمن: عدن کے جنوب میں ایک اور سمندری واقعے کی اطلاع،  میڈیا ذرائع کا دعوی

خبر رساں ذرائع نے عدن کے جنوب مشرق میں ایک نئے سمندری واقعے کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کی جنوبی بندرگاہ عدن میں ایک نئے سمندری واقعے کا دعوی کیا ہے۔

اپورٹ کے مطابق برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کو یمن کے شہر عدن سے 91 ناٹیکل میل جنوب مشرق میں ایک واقعے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1922393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha